تیل کی قیمتیں کم کرانے کے لیے امریکہ، چین اور جاپان نے ہاتھ ملا لیا

بھارتی حکومت نے پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی پانچ روپے اور ڈيزل پر دس روپے فی لیٹر کم کردی۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

پیٹرولیم لیوی کو 30 روپے تک لے کر جانا ہے، شوکت ترین

آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پا چکے ہیں، آئی ایم ایف ہمیں 1 ارب ڈالر دے گا۔

پیٹرول پمپس ڈیلز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے، آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن

حکومت سردیوں میں سستی گیس فراہم کرے گی

حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

گھی، دال، انڈے، دودھ اور گوشت سمیت 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 8.75 کر دی

امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا

رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی، ایشائی ترقیاتی بینک

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ،اسٹیٹ بینک کا بڑا ایکشن

مصدقہ اطلاعات ہیں ڈالر کی بے قدری میں نجی بینکوں کے عملہ کا عمل دخل ہے جو ڈالر کی غیرضروری اور اضافی فروخت کررہا ہے۔

سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز