وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور

وفاقی کابینہ کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

سری لنکا: پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات، فوج کی فائرنگ، 4 شہری 3 فوجی زخمی

بدامنی اور فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کی جس سے چار شہری اور تین فوجی زخمی ہو گئے ہیں، سی لنکن پولیس

سری لنکا میں ایندھن کی شدید قلت: سرکاری دفاتر اور اسکولوں کی بندش کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا میں پانچ میں سے چار لوگوں نے کھانا چھوڑنا شروع کر دیا ہے کیونکہ وہ اس کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں، اقوام متحدہ

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں: فیٹف کے دیئے گئے اہداف مکمل

افواج پاکستان نے حکومت اور اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا، بھارتی سازش کو ناکام بنایا۔

ایف بی آر کے پاس پوائنٹ آف سیل مشینوں کی نگرانی کا نظام نہ ہونے کا انکشاف

مفتاح اسماعلی کی عدم شرکت پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ برہم، وزیر خزانہ نہیں آتے تو فنانس بل پر بحث ختم کردیتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

بجلی13 اور گیس45 روپے مزید مہنگی کرنیکی منصوبہ بندی ہے، حماد اظہر

جولائی اور آگست میں مہنگائی کی شرح 30 فیصد سے بھی بڑھ سکتی ہے، توانائی کا شعبہ چلانے والے مستعفی ہوں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 44 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔

ای سی سی کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 300 روپے فی کلو فراہم کرنے کی منظوری

اجلاس میں وزیر اعظم کے یوٹیلٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج میں 30جون تک توسیع کی منظوری دی گئی۔

مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول پر 23 روپے نقصان ہو رہا ہے، اگر قیمتیں نہیں بڑھاتے تو ایک بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

خیبرپختونخوا بجٹ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ 16، پنشن 15 فیصد بڑھ گئی

جب حکومت چلانا نہیں آتی تو لی کیوں ہے؟ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا بجٹ تقریر کے دوران استفسار

ٹاپ اسٹوریز