ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں3روپے 38پیسے کا اضافہ ہو گیا

متحدہ عرب امارات پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار

یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی بھی پیشکش

ملک میں پیٹرول، ڈیزل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟ پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان آ گیا

ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات درست نہیں۔اوگرا

ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان

ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا

نجکاری ہی واحد حل، پی آئی اے، پاکستان سٹیل اور ریلوے ملکی خزانے پر بوجھ قرار

ان کی نجکاری کر دی جائے تو پاکستان کے پیچیدہ مسائل حل ہو سکتے ہیں، حنیف گوہر

سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہو گئی

ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں ڈالر2 روپے92 پیسے تک سستا ہوگیا

بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد

سرچارج عوام سے مارچ تا جون 2023 تک کے درمیانی عرصے میں وصول کیا جائے گا۔

یونائیٹڈ بائیکس کی قیمتیں ایک لاکھ سے بڑھ گئیں

 یونائیٹڈ یو ایس 70 کی نئی قیمت ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالرکی قدر مزید گر گئی

انٹربینک میں ڈالر قیمت کم ہونے کے بعد 274 پر آ گیا

ٹاپ اسٹوریز