سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار200 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت  5 ہزار200 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 83 ہزار400 روپےہو گئی۔

دسمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح میں ساڑھے24 فیصد اضافہ

ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں اوسطاً 19 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔

آٹا، دالیں، چاول، دودھ، انڈے اور ڈبل روٹی سمیت 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 29.30 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتی وار جائزہ رپورٹ

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

ایک سال پہلے کہا تھا پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، آج ہر شخص کہہ رہا ہے، شبر زیدی

سیاسی لوگ اگر مشکل فیصلے نہ کر سکے تو پھر وہ لاگ آئیں جو فیصلہ کر سکیں، ممتاز ماہر معاشیات کی ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

حالات مشکل ضرور ہیں لیکن پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف پروگرام ایسے مکمل کریں گے کہ عوام کو یرغمال نہ بنایا جائے

یاماہا، ہنڈ ااور سوزوکی سب کی سب مہنگی

یاماہا کمپنی نے سال میں 11 بار قیمتوں میں اضافہ کیا

ٹاپ اسٹوریز