پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی،وزیر خزانہ

Ishaq Dar

اسحاق ڈار اس وقت کہاں ہیں؟ افواہوں کا ڈراپ سین


پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی۔

وزیر خزانہ کے مطابق چین سے قرضے کی قسط 30 کروڑ ڈالر کی ہوگی، قرض کی قسط ملنے سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر مزید مستحکم ہوں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ چین کے آئی سی بی سی بینک سے قرضے کی مالیت ایک اعشاریہ 3 ارب ڈالر منظور شدہ ہے۔


متعلقہ خبریں