ویب ڈیسک

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی نواز شریف اور اسحاق ڈار کو ملکی معاشی اعشاریوں پر بریفنگ

پاکستان میں مہنگائی دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، عمران خان نے اپنے دور میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، وفاقی وزیر خزانہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سندھ والوں کیلئے خوشخبری: چین سے بسوں کی پہلی کھیپ لیکر جہاز روانہ

منصوبے کے تحت کراچی میں 240 بسیں چلائی جائیں گی جب کہ لاڑکانہ میں 10 بسیں چلیں گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ

معیشت اچھی ہے؟ غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے، مفتاح اسماعیل

گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے مگر درآمد کرنے پر مجبور  ہوگئے،وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو

جو تحائف گھر لے گیا، وہ واپس لیں، کیا کیا ملا؟اسے پبلک کریں، عدالت کا حکم

بیرون ملک بھیجوائے جانے والے تحائف قومی خزانے سے خریدے جاتے ہیں، باہر ملنے والے بھی نمائش کے لیے رکھنے چاہئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا پمز ہسپتال کا اچانک دورہ

عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی ختم کرنے کا اعلان

پیکا ایکٹ پر نظر ثانی کی جائے گی، بحیثیت وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا پہلی پریس کانفرنس سے خطاب

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کا انتقال ہو گیا

اقبال محمد علی گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

ٹاپ اسٹوریز