ویب ڈیسک

زمبابوے کی تاریخی جیت، آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

تین میچوں کی ون ڈے سیریز آسٹریلوی ٹیم پہلے ہی اپنے نام کر چکی ہے

ایشیا کپ2022 : محمد رضوان کی پرفارمنس سے وسیم اکرم ناخوش

اس فارمیٹ میں 57 گیندوں پر 78 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ جانے کا کیا فائدہ، سابق کپتان

سیلاب متاثرین کی امداد لیے فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

وزیر صحت قادر پٹیل نے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان

جوز بٹلر کی عدم دستیابی کی صورت میں معین علی کپتان ہوں گے

قدرتی آفات سے ہونے والی تباہیاں بڑھ کیوں رہی ہیں؟

ہم نیوز کے مارنننگ شو '' صبح سے آگے'' میں سیلاب سے ہونے والی تباہ حالی پر خصوصی تشریات کا سلسلہ جاری

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

ملک بھر میں امدادی سامان جمع کرنے کےلیے 221 پوائنٹس قائم کیے گئے،آئی ایس پی آر

پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مکمل چھوٹ

ایف بی آر نے قیمتوں کے استحکام کےلیے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر دو ایس آر اوز جاری کر دئیے

اب مہنگے تیل سے نہیں شمسی توانائی سے بجلی پیدا ہوگی، وزیراعظم کی منظوری

وزیر اعظم کی متعلقہ اداروں کو منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت

خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

آپ بتائیں کہ دفعہ 506 کیسے لگائی ہے؟ جج کا پراسیکیوٹر سے استفسار، آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز