ویب ڈیسک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

آج کےگرم ترین مقامات: سبی کا درجہ حرارت 45، نوکنڈی، دالبندین 44، روہڑی، سکھر اور دادو میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سرفراز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنیوالے شخص نے معافی مانگ لی

سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے بعد پاکستانی کپتان اور شائقین کرکٹ سے معافی مانگی گئی ہے

چھ رنز پر آؤٹ ہوکر مالی کی ٹیم نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

اس سے قبل سب سے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے والی ٹیم کا ریکارڈ چین کے پاس تھا

نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر 

یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق  دنیا بھر میں نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد 71ملین تک پہنچ گئی  ہے۔

اپوزیشن کس بنیاد پر بجٹ کو عوام دشمن قرار دے رہی ہے؟ فردوس عاشق

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے اب عوام کا مزید تیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں ؟معاون خصوصی برائے اطلاعات

60سالہ شخص کم سن بچی سے شادی کی کوشش میں گرفتار

پولیس کے مطابق  نکاح  خواں سمیت دیگر باراتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ 

غذر:چوٹی سر کرنے کی کوشش میں چار غیر ملکی کوہ پیما زخمی

اٹلی سے تعلق رکھنے والے سیاح ضلع غذر کے علاقہ  آشکومن میں واقع ’میلون جونز‘ نامی چوٹی کو سر کرنے کے لئے پاکستان آئےتھے۔

ملک کے بالائی علاقوں ،جنوبی پنجاب اور کے پی میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

کوئی اتنا کند ذہن کپتان کیسے ہو سکتا ہے ؟شعیب اختر

ایک وڈیو بیان میں شعیب اختر نے لگ بھگ سبھی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیکر انکی غلطیاں گنوائی ہیں۔ 

وزراء نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ایوان کی کارروائی خراب کرنے کا کہا،خواجہ آصف

اس سے زیادہ قابل مذمت بات نہیں کہ وزیر اعظم کو تاریخ کا علم نہیں ہے،خورشید شاہ

ٹاپ اسٹوریز