ویب ڈیسک

نفرت انگیز تقاریر اور اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، عمران خان

بھارت میں مسلمانوں کو گوشت کھانے پر سر عام  تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، اردوان

عدالتی فیصلے کے بعد برطانوی پارلیمنٹ میں گرما گرم بحث جاری

حکومت آئندہ کوئی ماورائے آئین قدم نہیں اٹھائے گی۔ برطانوی اٹارنی جنرل جیفری کوکس

زلزلہ: 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی  ایم اے اب تک کے اندازہ کے مطابق 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔نقصانات کے تفصیلی تخمینہ کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی، کورین ایجنسی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کورین ایجنسی پاکستان کو پانی کے معیار اور مانٹرنگ کو بہتر بنانے کے لئے تربیت اور آلات مہیا کرے گی

عمران خان کا موسمی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے جرات مندانہ اقدامات اٹھانے پر زور

تمام ممالک کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ملکر کام کرنے کی پیشکش

یونیورسٹی آف بلوچستان میں چوتھی ٹیکنالوجی سمٹ جاری

گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے سٹالز کا معائنہ کیا

کٹھ پتلیوں کو نہ نکالا گیا تو جیالے جنوری میں پنڈی پہنچیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم پنڈی پہنچیں گے جہاں آپ ہمارے ٹرائل کرتے ہو،جنوری میں جیالے پنڈی پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایوب خان ضیا، اور مشرف کو بھگا دیا، یہ کٹھ پتلی کچھ نہیں ہے۔ 

چین حکومت کا محکمہ موسمیات کے لیے تین ویڈیو اسٹوڈیو کا تحفہ

محکمہ موسمیات کے ہیڈ آف ریسرچ اینڈ ڈویلیپمنٹ طاہر خان کے مطابق ایک اسٹوڈیو اسلام آباد دوسرا لاہور جبکہ تیسرا کراچی میں بنے گا

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں جوابی کیز فروخت کے معاملہ پر ایف آئی اے متحرک

ایف آئی اے سکھر ٹیم کا مارکیٹ تھانہ کی حدود میں نجی سم نامی کوچنگ اکیڈمی پر چھاپہ

بابوسر ٹاپ حادثہ: گلگت پلتستان حکومت نےمشہ بروم ٹوورز کے دفاتر سیل کر دیے

اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے میں 10 فوجیوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہوئے تھے

ٹاپ اسٹوریز