ویب ڈیسک

کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں, راجہ فاروق حیدر

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کشمیری اپنی آزادی کے لیے اسلحہ اٹھا سکتے ہیں

نئے نصاب کو اپریل 2020 سے لاگو کرنے کی تجویز ہے،شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی نصاب کونسل کی پہلی باضابطہ میٹنگ  کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ہے۔ 

مالی سال 2017-18 : ن لیگ نے قومی خزانے کو 29 ہزار 778 ارب روپے کا نقصان پہنچایا

آڈیٹر جنرل کی طرف سے دھوکہ دہی، اضافی ادائیگیوں اور بے قاعدگیوں کے 398 اڈٹ اعتراضات سامنے آگئے

پولیس تشدد سے ہلاک صلاح الدین کی نعش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا

میو ہسپتال کے  ڈاکٹر عادل ظفر کی سربراہی میں 6 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ  نے نعش کا پوسٹ مارٹم کیا

’بابا گورونانک کے جنم دن پر آنے والے سکھ یاتریوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں گے‘

وزیر داخلہ کی بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نمرتا کیس: ہاسٹل کے تین ملازمین برطرف، چار معطل

پولیس نے نمرتا کے موبائل فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد کلاس فیلوز سے بھی پوچھ گچھ کی

چونیاں سانحہ: ملزمان کی گرفتاری کیلئے ووٹر لسٹوں سے مدد لینے کا فیصلہ

پولیس نے پہلی بار تحقیقات میں  ووٹرلسٹوں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے

نیب سکھر میں خورشید شاہ کو رکھنے کیلئے اے سی والا کمرہ تیار

 ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو جس سیل میں رکھاجائے گااس میں اٹیچ باتھ بھی بنایا گیاہے۔ خورشید شاہ کو سیل میں ائیرکنڈیشنڈ کی سہولت بھی دی جائے گی۔

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ: امریکی دفاعی نظام کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

صدر پیوٹن نے سعودی عرب کو روس کا تیار کردہ بہتر دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کردی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے آگاہی بارے مظاہرے

عالمی رہنماؤں سے موسمی تبدیلی کے اثرات کم کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

ٹاپ اسٹوریز