ویب ڈیسک

کورونا: امریکہ میں پالتو جانور پالنے میں تیزی سے اضافہ

کورونا وائرس کی وبا کے باعث لوگوں نے امریکہ بھر میں جانوروں کی پناہ گاہیں خالی کردیں

صدارتی امیدوار: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے بھی جو بائیڈن کی حمایت کردی

نینسی پیلوسی کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن اس وقت ملک کی سربراہی کرنے کی صحیح پوزیشن میں ہیں

سندھ نے کورونا سے متعلق 24 گھنٹے کے اعدادوشمار جاری کردیے

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 275، خیرپور23، لاڑکانہ او رحیدرآباد میں 12 ،12 کیسزرپورٹ ہوئے

ڈی جی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

دہشتگردوں سے 3 ہینڈگرینیڈ اوراسلحہ برآمد، گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

وزیراعظم کا کورونا سے بچاؤ اور معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنے پر زور

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کوویڈ 19 کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اسلام آباد انتظامیہ نے لاک ڈاوَن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد انتظامیہ کا پارکس اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے ٹریلز کو کھولنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

بیرون ملک مشکلات کا شکار پاکستانیوں تک ضروری مدد پہنچانے کا فیصلہ

پاکستانیوں کیلئے راشن، ادویات، ماسک اور دستانوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں، زلفی بخاری

سندھ حکومت نے 50 ہزار سے نیچے کرایہ وصول کرنے سے روکدیا

ایک لاکھ روپے سے زائد کا 50 فیصد کرایہ ادا کیا جائے گا، ترجمان سندھ حکومت

سندھ کابینہ کے وزرا کا 30 جون تک تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

صوبائی وزرا ایک ماہ کی تنخواہ پہلے ہی کورونا ریلیف فنڈ میں دے چکے ہیں،  وزیراطلاعات سندھ

سندھ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کمشنرز کو سیکشن 144 کے پاور سونپ دیے گئے

سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی رلیف آرڈیننس 2020 کے تحت یہ پاور سی آر پی سی میں ترمیم کرنے کے بعد تفویض کیے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز