ویب ڈیسک

‘سعودی عرب جا کر حج پیکج سستا کرنے کی کوشش کی’

حکومت نے حج کے اہم مذہبی فریضے پر رہائش کے لیے معیار کا تعین کیا ہوا ہے،:وفاقی وزیر مذہبی امور

پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کی ٹیم دبئی پہنچ گئی

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی بھی آج دبئی پہنچیں گے

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط، گیس کی فراہمی معمول پر لانے کا مطالبہ

27 سو سے تین ہزار مکعب فیڈ گیس پیدا کرتاہے، جواب میں سوئی سدرن گیس کمپنی صوبے کو صرف 12 سو مکعب فیڈ گیس دیتا ہے، مراد علی شاہ

گاڑی تلے بلی کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

  جانوروں کے حقوق کے لئے انیمل جسٹس کورٹ کا قیام عمل میں لانا چاہیے ۔ مدعی فائق جاگیرانی

پشاور زلمی، محبتوں اور مسکراہٹوں کا سفر

پشاور زلمئی نے جہاں کرکٹ کے میدانوں میں کامیابیاں بٹوری وہیں کرکٹ کے فروغ کے لئے پاکستان اور بیرون ملک ان کی خدمات بے مثال ہیں

مجھے کیوں پیدا کیا؟ نوجوان کا والدین کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

دنیا میں آنے کا فیصلہ میرا نہیں تھا لہٰذا میری مرضی کے مطابق زندگی بسر کرنے لئے پیسے دیئے جائیں، رافیل سیموئیل

بریان سنگر کا نام  ایوارڈ سے خارج

بریان سنگر پر جنسی ہراسگی کے الزامات ہیں جس کے باعث ان کا نام نکالا گیا۔

پبلک اکاونٹس کمیٹی میں عدم اعتماد بھی لاسکتے ہیں، ہمایوں اختر

اگر عدالتوں پراثراندازہونے کی کوششیں جاری رہی توحکومت بھی کچھ کرسکتی ہے،رہنما تحریک انصاف

علیم خان کا استعفی قبول، راجہ بشارت کو وزیر بلدیات کااضافی چارج مل گیا

ترجمان وزیراعلی شہباز گل کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے علیم خان کا بطور سینئر وزیراستعفی قبول کر لیا ہے۔

مشیروں کی تعیناتی، گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے ایک دوسرے کی سمریاں روک دیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی نے مشیروں کی تعیناتی پر ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں

ٹاپ اسٹوریز