ویب ڈیسک

سعودی عرب کا تارکین وطن کے لئے رہائشی اسکیم کا اعلان

سعودی عرب نے امیر اور ہنر مند تارکین وطن کے لئے گرین کارڈ کے طرز کی خصوصی رہائشی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے

کراچی میں ٹائیفائیڈ کے 19 کیسز سامنے آگئے

ڈائریکٹر جنرل سندھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے معاملے کی وجوہات جاننے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل دے دی

’موجودہ حکمران پاکستان کی نظریاتی شناخت کے خلاف ہیں‘

انہیں شرم آنی چاہیئے کہ یہودیوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں۔

’بجٹ سے پاکستان کی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق‘

اس مزدور کش بجٹ کے ذریعے کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان کو غیر ملکی قوتوں کا غلام بنایا جائے، رضا ربانی

آرمی چیف بھی میچ دیکھنے لارڈز پہنچ گئے

آرمی چیف کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی موجود۔

غیر ضروری اپیلوں کے باعث ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد

ویرات کوہلی پر میچ کے دوران ضرورت سے زیادہ اپیل اور جارحانہ انداز میں ایمپائر کی جانب بڑھنے پر  میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے

نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

ہنڈا کمپنی نے 24 جون سے نئی قیمتوں کے اطلاق کافیصلہ کرلیا۔

ن لیگ کے بعد پی پی پی نے بھی میثاق معیشت کی پیشکش واپس لے لی

خورشید شاہ نے میثاق معیشت پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی کی مخالفت کر دی۔

ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر بھی غور جاری، ٹرمپ

اس سے قبل امریکہ نے ایران کی عسکری تنصیبات پر سائبر حملہ کرکے راکٹس اور میزائل فائر کرنے والے کمپیوٹرز کو ناکارہ بنایا

اتھوپیا: مارشل لا کی کوشش ناکام، آرمی چیف کو گولی ماردی گئی

چیف آف آرمی اسٹاف کو ان کے محافظ نے گولی مار کر ہلاک، حکومت

ٹاپ اسٹوریز