ویب ڈیسک

امریکہ کا سائبر حملہ ناکام بنا دیا، ایران

سائبر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، محمد جواد آذاری

حارث سہیل نے بٹلر کی طرح بلے بازی کی، سرفراز احمد

حارث سہیل نے جس طرح کی کارکردگی دکھائی وہ مثالی تھی، حارث میں رنز بنانےکی بھوک نظر آئی

’امن کی خواہش اچھی لیکن نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے‘

پاکستان کی طرف سے بار بار امن اور مذاکرات کی اپیل ہوتی ہے لیکن بھارت رد کردیتا ہے، عامر ضیاء۔

محمد عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے

ٹورنامنٹ میں عامر کی وکٹوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

طیب اردوان کی جماعت کو استنبول میں بڑی شکست کا سامنا

49 سالہ امام اوغلو کا تعلق ریپبلکن پیپلزپارٹی سے ہے اور وہ 2016 سے 2018 تک ترکی کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کی ساتویں پوزیشن

میچ میں پاکستان نے دو پوائنٹس حاصل کیے جس کے بعد ان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے

عالمی کپ میں مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان کامیاب

جنوبی افریقہ پاکستان کے 309 رنز کے تعاقب میں نو وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز ہی بنا سکی

ممکنہ تحریک عدم اعتماد، چیئرمین سینیٹ کی زرداری سے اہم ملاقات

انہوں نے کہا کہ یہ سیاسی باتیں ہیں، سیاسی لوگوں سے ہی پوچھیں۔

عمران طاہر ورلڈ کپ مقابلوں میں جنوبی افریقہ کے بہترین بولر بن گئے

عمران طاہر جنوبی افریقہ کی جانب سے ورلڈ کپ مقابلوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے۔

کوہلی، بمرا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر

بی سی سی آئی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوورز پر مشتمل سیریز میں کپتان ویرات کوہلی اور جسپریت بمرا کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا

ٹاپ اسٹوریز