Author: ویب ڈیسک

ہانگژو: چین میں تین روز تک سڑکوں پر مشہورکارٹونز ’کردار‘ لوگوں کے ہمراہ موج مستی کرنے کے بعد گھروں کو روانہ ہوگئے۔ صوبے ژجیانگ میں جمع ہونے والے کردارتین روزہ ’بین الاقوامی کارٹون اینڈ اینیمیشن فیسٹیول‘ کے سلسلے میں یکجا ہوئے تھے جو 29 اپریل سے شروع ہوکر یکم مئی کو اختتام پذیرہوا۔ فیسٹیول میں چین، جاپان، جنوبی کوریا اور امریکہ کے علاوہ 85 سے زائد ممالک کی بڑی کمپنیوں اور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔ فیسٹیول کے دوران کارٹون کرداروں کا روپ دھارے ہوئے ڈانسرز نے اپنی اداؤں اورپرفارمنسز سے شائقین کے دل موہ لیے۔ کارٹون کرداروں کے تخلیق کاروں اور…

Read More

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کو جوہری پروگرام کے متعلق جھوٹا کہا تو تہران نے فورا ہی تل ابیب کو شور کرنے والا بچہ قرار دے ڈالا۔ حالیہ تنازعے کی ابتدا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ ایران خفیہ طورپر ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھا رہا ہے۔ اپنے دعوے کے حق میں دستاویزات پیش کرتے ہوئے نیتن یاہو نے انگریزی زبان کا سہارا لیا۔ عام طور پر اسرائیلی وزیراعظم عبرانی میں تقریر کیا کرتے ہیں۔ https://twitter.com/netanyahu/status/991001570224541697 اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے…

Read More

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف جان کیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بیوقوف پکارنے کے متعلق لگائے گئے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جان کیلی نے ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ان کے مبینہ گفتگو کے بارے میں رپورٹ بے بنیاد اور بکواس ہے۔ وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ ان کے صدر ٹرمپ سے تعلقات غیر معمولی طور پر مضبوط اور صاف گوئی پر مبنی ہیں۔ جان کیلی کے ایک ساتھی زاکری فوئینٹیس کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ‘کیلی…

Read More
سندھ میں تعطیل کا اعلان | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: سندھ میں حکومت کی جانب سے کل یعنی بدھ کو شب برات کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ دو مئی کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل رہے گی۔ اس موقع پر صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکول اور کالج بند رہیں گے۔ سندھ میں جاری انٹرمیڈیٹ امتحان کے دوران دو مئی کو ہونے والے پرچے ملتوی کیے گئے ہیں۔ لاڑکانہ ثانوی تعلیمی بورڈ پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ شب برات کی وجہ سے ملتوی ہونے والا پرچہ نو مئی کو لیا…

Read More

اسلام آباد: گرمی کی شدید لہر کے بعد شہراقتدارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنائی گئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ برسنے والی بارش کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں بھی بارش کا امکان ہے۔ آئندہ دو روز کے دوران جنوبی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا ہے۔ جبکہ آگ برساتے سورج نے شہر اقتدار اور گردونواح…

Read More

میلبورن: بھارت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کی تصدیق کے بعد آسٹریلوی کرکٹ بورڈ اب ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے لئے کوشاں ہے، دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز اس پربات چیت بھی کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا اب تک چار ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرچکا ہےجن میں سے تین ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے،ہوم گراونڈزپرکھیلے گئے تمام میچز میں میزبان فاتح رہا ہے۔ پیرکے روزآسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جیمزسدرلینڈ نے سال 2018-19 کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال ان کی ٹیم بھارت اورسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریزکھیلے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بورڈ…

Read More

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری کو کوئی ہاتھ لگانے کی جرات نہیں کرے گا۔ کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق  اجلاس کی صدارت کے بعد وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ ،آئی جی ایف سی ،آئی جی پولیس اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ  نے شرکت کی۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہزارہ برادری کو متعدد بار نشانہ بنایا گیا لیکن اب انہیں نشانہ بنا نے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ کراچی سے آنے والی پہلی کمرشل پرواز پی کے 300  صبح گیارہ بجے نئے ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔ پی آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام ترفضائی انتظامات مکمل کرلیے ہیں تاہم باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔ نیواسلام آباد ایئرپورٹ کے افتتاح کا پہلا اعلان گزشتہ سال 14 اگست کو ہوا لیکن اس پرعمل نہ ہوسکا۔ حکومت کی جانب سے تاریخ پرتاریخ دی جاتی رہی اورآخر کار آج اس کا باقاعدہ افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ وفاقی حکومت نے تاحال ایئرپورٹ…

Read More

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان میں میرانشاہ اورغلام علی کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور امن وامان کی خاطرجانیں قربان کرنے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نے میرانشاہ میں پاک فوج کے انجینیرزکی جانب سے نئی تعمیر شدہ مارکیٹ اورغلام علی میں ٹریڈ ٹرمینل کا افتتاح کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نیا ٹریڈ…

Read More

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ پیر کو حکومت  نے  پٹرول  کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 70  پیسے اور لائٹ  ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 15 پیسے اضافہ کر دیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے 41 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 55 پیسے فی لیٹراضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کی جانب سے پٹرول تین روپے 22 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل  پانچ…

Read More

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز نے خواتین کرکٹرز کی کارکردگی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ پیر کو خواتین ٹی ٹوینٹی مقابلوں کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مارک کولز نے اس موقع پر خواتین کھلاڑیوں کے حوالے سے اہم انکشافات کیے۔ مارک کولز نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں میں خود اعتمادی کی کمی ہے جبکہ ان کی پاور ہٹنگ کی صلاحیت بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ویمن کرکٹ ٹیم سے بہتری کی اُمید ہے لیکن دیگر ملکوں کے مقابلے میں ہماری ٹیم…

Read More

برلن: حیران نہ ہوں لیکن یہ سچ ہے کہ ڈرون بھی جلد قدیم اشیاء میں شمار کیا جانے لگے گا کیوں کہ  مستقبل میں گھر بیٹھے چیزیں منگوانے کے لیے جدید گلوب تیار کر لیا گیا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب ڈرون کا نام سن کر سب کے ذہن میں ایک جدید اور خودکار جنگی جاسوس طیارے کا نام آتا تھا۔ میڈیا نے ڈرون کیمروں سے بڑے بڑے جلسوں کی کوریج شروع  کی تو اسے دنیا کا جدید ترین آلہ تسلیم کر لیا گیا۔ اب  ٹیکنالوجی کی دنیا ڈرون سے بھی آگے نکل گئی ہے، ایک ایسا خود کار گلوب تیار…

Read More

اسلام آباد: وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں یومیہ 50 لاکھ گیلن پانی فراہم کرنے کے منصوبے کے لیے مالی امداد فراہم کرے گی۔ سی پیک منصوبوں کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ صوبائی حکومت سے گوادرمیں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت کو منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے کہا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد کوئٹہ کا دورہ کریں گے اورگوادرمیں بجلی گھر کی تعمیر کے لیے زمین…

Read More

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کے رابطہ گروپ نے ہنگامی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی ہے۔ اجلاس مقبوضہ کشمیر میں اس ماہ 20 نہتے کشمیریوں کی شہادتوں کے تناظرمیں بلایا گیا تھا۔ پاکستانی وفد نے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی زیرقیادت اجلاس میں شرکت کی۔ تہمینہ جنجوعہ نے شرکا کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں امن و مان کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ سیکرٹری خارجہ نے اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا حامی ہے۔ اوآئی…

Read More
سنگین غداری کیس میں مزید ملزمان نامزد کرنے کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویزمشرف نے کہا ہے کہ ابھی پاکستان آنے کا فیصلہ نہیں کیا تاہم  حکومت تبدیل ہوئی تو واپس آؤں گا۔ کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب میں انہوں نے کہا کہ واپسی کے لیے سازگارماحول کا انتظار کررہا ہوں۔ سابق صدر نے کہا کہ 2013 کی مصیبت میں خود چھلانگ لگائی اورپاکستان آیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگرانہیں چاروں صوبوں سے الیکشن لڑنے دیا جاتا تو جیت جاتے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی مشینری اب بھی نواز شریف کے حکم پرچل رہی ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ ووٹ…

Read More