ویب ڈیسک

بھارتی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے شادی کر لی

دیر بالا کی کورٹ میں شادی کرنے کے بعد سیاحتی مقامات پر جا کر ویڈیوز بنائیں

جیب کتروں سے ہوشیار رہیں ، کراچی ایئر پورٹ پر بینرز آویزاں کر دیئے گئے

اس قسم کے بینرز جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا بدترین تعارف ہیں ، شہریوں کی سی اے اے پر تنقید

ملک دیوالیہ ہو جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ ہوتا ، شہباز شریف

مشکل حالات میں حکومت سنبھالی ، اپنے سیاسی کریئر میں ایسے چیلنجز کا سامنا نہیں کیا

پولیس کا چھاپہ ، بھارت میں پٹواری نے رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لئے

نوٹ کھانے کے بعد پٹواری کا اسپتال میں طبی معائنہ ، صحت مند قرار دیا گیا

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عدالت چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے ، درخواست میں استدعا

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہو گی

آئندہ سماعت پر بھی چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ، الیکشن کمیشن

سائفر معاملہ ، ایف آئی اے نوٹس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی تو ریکارڈنگ سامنے آئی تھی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈالر مزید مہنگا ، 289 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، 100 انڈیکس میں 8 پوائنٹس کا اضافہ

200 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری حکومت کو ارسال

عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

ٹاپ اسٹوریز