ڈالر مزید مہنگا ، 289 روپے کا ہو گیا

غیر ملکی قرض

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی ، پاکستانی روپے کی قیمت مزید گر گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 289  روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

رواں ہفتے ڈالر 9 روپے ، 21 پیسے مہنگا ہو گیا

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 8 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، کاروبارکے دوران انڈیکس 46 ہزار63 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں