ویب ڈیسک

بجٹ: سی پیک ترقیاتی منصوبوں کیلیے 87 بلین روپے مختص

خصوصی اقتصادی زونز میں دھابیجی، رشکئی، فیصل آباد اور بوستان زونز کے قیام کے لیے بھی 7 بلین روپے کے فنڈز مختص ہوئے ہیں۔

ترقیاتی بجٹ 630 ارب روپے سے بڑھا کر 900 ارب روپے کر دیا گیا

 ترقیاتی بجٹ میں گلگت بلتستان  کےلیے 162 ارب روپے رکھے گئے ہیں جس سے 29 منصوبے مکمل ہوں گے۔

بجٹ برائے مالی سال 2020-21: جی ڈی پی کی شرح 4.8 فیصد مقرر

زراعت کے شعبے کی 5 فیصد گروتھ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

موبائل فون مہنگے، درآمد کرنے پر ڈیوٹی پر اور اضافہ کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے موبائل فون درآمد کرنے پر ڈیوٹی میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی

وفاقی حکومت نے شہریوں کے لیے’میری گاڑی اسکیم‘ متعارف کرا دی ہے۔

ہوشیار: 3 منٹ سے زائد کی موبائل کال پر ڈیوٹی نافذ کردی گئی

انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایس پیغامات پر بھی ایف ای ڈی عائد کردیا ‏گیا ہے۔

خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا ، حکومت نے فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی

مالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا ہو گا۔

حکومت نے شہریوں کے لیے میری گاڑی اسکیم متعارف کرادی

حکومت نے پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل پر ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے بھی استثنیٰ دے دیا ہے۔

بجٹ 2021-22 : چھوٹی گاڑیاں سستی

بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ایک سال تک کسٹم ڈیوٹی کم کی جا رہی ہے ۔

رواں مالی سال: وزارت صحت کیلیے مختص رقم کا صرف 39 فیصد استعمال ہوا

وفاقی وزارت صحت کے جاری 23 منصوبے پی ایس ڈی پی میں دوبارہ بھی شامل کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز