ویب ڈیسک

اپوزیشن سیاستدانوں کو بدنام کرنے کے مشن پر ہے، فواد چودھری

 ن لیگ اور پیپلز پارٹی آئندہ 5 سال بھی اسی طرح احتجاج کرتی رہیں گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا دعویٰ

بجٹ: وزیراعظم کو سالانہ 24 لاکھ 41 ہزار روپے تنخواہ ملے گی

وزیر اعظم آفس اخراجات کے لیے 46 کروڑ 10لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ 

بجٹ: کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت 98 ارب روپے دے گی جبکہ سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے 509 ارب شامل ہوں گے۔

بجٹ: عوامی ردعمل، انٹرنیٹ ڈیٹا پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ واپس

وزیراعظم  اور کابینہ نے انٹرنیٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی منظوری نہیں دی ہے, حماد اظہر

روس کی ایران کو جدید سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری بیس، سعودی آئل فیلڈز اور اسرائیلی ملٹری بیس پر گہری نظر رکھ سکے گا۔

ایران کے ایٹمی راز کیسے چرائے؟ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے بتا دیا

دوران ملازمت میرے پاس 100 سے زائد ممالک کے پاسپورٹ تھے، موساد کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف یوسی کوہن کا اسرائیل کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو

فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

 نئے مالی سال کے بجٹ میں تین منٹ سے زیادہ موبائل فون کال اور انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ‏ایف ای ڈی کی تجویز دی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول بھٹو

حکومت بجٹ عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، چیئرمین پی پی کا احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بجٹ: کونسی چیز سستی اور کونسی مہنگی ہوگی؟

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بعض چیزیں سستی اور بعض مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

ٹاپ اسٹوریز