ویب ڈیسک

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ ڈرامہ سیریل کا معاہدہ طے پا گیا

ترکی اور پاکستان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مشترکہ طور پر ٹی وی سیریز بنائیں گے۔

کابل ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ، 7 افراد ہلاک

ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہزاروں افراد اب بھی کابل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں۔

بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، کیپٹن کاشف شہید

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 2 جوان زخمی ہو گئے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا

مارے جانے والے دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئیں، آئی ایس پی آر

کیا آپ کے خاندان میں کوئی اجنبی ہے؟؟

نئے نظام سے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیر متعلقہ فرد رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا

پی ڈی ایم کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

پی ڈی ایم نے ایک بار پھر انتخابی اصلاحات کو مسترد کر دیا۔

افغان پاپ سنگر بھی افغانستان چھوڑ گئیں

میں گذشتہ چند ناقابل یقین راتوں کے بعد زندہ ہوں، آریانہ سعید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 41 فلسطینی زخمی

فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا

پاکستان میں کورونا سے مزید 75 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 3 ہزار 842 کیسز رپورٹ،این سی او سی

محکمہ تعلیم سندھ کا اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

ایک دن پہلے وزیراعلیٰ سندھ نے تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز