ویب ڈیسک

عالمی برادری افغانستان کو دوبارہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دے، او آئی سی

او آئی سی ہنگامی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

پنج شیر کے سوا طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے، پاکستانی سفیر

 پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے۔ ہم وہاں تمام دھڑوں کی حکومت چاہتے ہیں، جسے افغان عوام کا اعتماد حاصل ہو،

افغان طالبان کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں کارروائیاں روکنے کا حکم

 افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے پاکستانی شکایات پر تین رکنی کمیشن بنایا ہے۔

امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، پینٹاگون

امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کےاستعمال کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور کے پانچ بڑے پارکوں میں ویڈیو بنانے پر پابندی کی تجویز

پارکس میں ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا چینلز پر کام کرنے والوں کو ویڈیو بنانے نہیں دی جائے گی۔وائس چیئرمین پی ایچ اے

بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال نہ کرے، سربراہ حزب اسلامی

گلبدین حکمت یار نے وزیر اعظم عمران خان کے مؤقف کو سراہا۔

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

فیملی نے موٹروے پولیس افسران کا بروقت کارروائی پر شکریہ ادا کیا۔

ہرات میں فٹبال ٹورنامنٹ، طالبان کمانڈر پہنچ گئے

مقامی طالبان کمانڈر مولوی شیر احمد درجنوں طالبان کے ہمراہ گراؤنڈ میں پہنچے۔

لاہور: جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار

ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین سے 94 لاکھ کی کرنسی لے کر جا رہے تھے۔

کراچی: تیزاب گردی میں ملوث ملزم اور ملزمہ گرفتار

تیزاب گردی کے دونوں واقعات رواں ہفتے رپورٹ ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز