سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

سونا فی تولہ gold

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔

800 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 46 روپے کا اضافہ، سبزی اور فروٹ کے نئے ریٹ بھی مقرر

10گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ6 ہزار 447 روپے کا ہوگیا۔

گزشتہ کاروباری روز سونے کی قیمت میں دو سو روپے کی کمی ہوئی تھی، جس سے سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے تولہ ہو گیا تھا۔


متعلقہ خبریں