ویب ڈیسک

پاکستان اور افغانستان کے مابین ون ڈے سیریز خطرے میں پڑ گئی

سری لنکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔

یورو 2020 سب سے زیادہ کورونا پھیلانے والا ایونٹ قرار

انگلینڈ کے محکمہ صحت نے یورو کپ 2020 کو سب سے زیادہ کورونا پھیلانے والا ایونٹ قرار دیا ہے۔

افغانستان: امریکا نے حملے اور انخلا کے وقت پاکستان سے مشاورت نہیں کی، شاہ محمود

ہمیں اپنے علاقے اور لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے تردد کرنا پڑا، اچانک انخلاء کا فیصلہ ہماری رائے لیے بغیر کیا گیا، وزیرخارجہ

جنگ نہیں امن، احمد مسعود نے طالبان سے صلح کر لی

اس سے قبل احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے خلاف لڑنے کا اعلان کیا تھا

جیسا دیس ویسا بھیس اپنائیں، چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت

اسلامی لباس پہنیں، روایات کا احترام کریں، ایئرپورٹ سے دور رہیں، چینی سفارتخانہ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا مقصد ووٹ چوری کو سہولت دینا ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کی انتخابی اصلاحات کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔

گلبدین حکمتیار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

  گلبدین حکمتیار نے یہ اعلان طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات کے بعد کیا۔

خاتون پر تشدد، دو خاندانوں کی لڑائی، معاملہ میرپورکا نکلا

پارک میں آنے والی 2فیملیز کے درمیان جھگڑا ہوا، پولیس

سماعت سے محروم افراد کیلئے اچھی خبر

سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد انتہائی حساس کان کا مصنوعی پردہ بنا ڈالا ہے جس سے قوت سماعت بحال کرنے میں مدد ملے گی۔

افغانستان:امریکا نے اپنےشہریوں کوکابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا

امریکیوں کو سیکیورٹی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں، سفارتخانے کی تنبیہ

ٹاپ اسٹوریز