ویب ڈیسک

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

وزیراعلیٰ کے اچانک دورے: سرکاری افسران کی شامت آگئی، متعدد معطل

وہی سرکاری افسر اپنی جگہ پہ رہے گا جو عوامی مسائل فوری طور پر حل کرے گا، فیاض الحسن چوہان

ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

بطور کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی میں سیلکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ویرات کوہلی

پٹرول مہنگا، استعفیٰ دیں گے یا کچھ کہیں گے؟ صحافی کا سوال، اسد عمر لاجواب

 آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کا آخری نکتہ ایکسچینج ریٹ مینجمنٹ تھا،اسد عمر

پاکستان  اور تاجکستان  میں تجارت  سے فائدہ ہوگا، وزیر اعظم

عالمی سرمایہ کاروں کوپاکستان  کی حکومت  ہر ممکن سہولت فراہم  کرے گی۔

توشہ خان ریفرنس: آصف زرداری کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، بریت پر نیب کو نوٹس

نیب نے ریفرنس کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا،عدالت بری کرے، آصف زرداری کی استدعا

ڈالر اونچی اڑان کے بعد گراوٹ کا شکار

ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوکر 167روپے70پیسے پر آگیا

بے احتیاطی اور غلطی نے 14سالہ بچے کی جان لے لی

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے بچہ جاں بحق

اب خان صاحب کہیں گے کہ سائیکل اور گھوڑے خریدیں، مریم اورنگزیب

گھوڑے، گدھے، بھینسیں، کٹے، مرغیاں، انڈوں کے سوا اور کچھ عمران صاحب کے دماغ میں نہیں آتا، ترجمان ن لیگ

نور مقدم کیس: والدین کا کوئی بیان نہیں، پولیس نے چالاکی کی،خواجہ حارث

معلوم نہیں پولیس نے اپنے ریکارڈ میں کیا لکھا، وکیل کے دلائل

ٹاپ اسٹوریز