ویب ڈیسک

طالبان قیادت کا آپس میں جھگڑا؟ انس حقانی کا بھی موقف آ گیا

ہم افغانستان میں امن، استحکام اور خوشحالی لانے کے لیے متحد ہیں, انس حقانی

پشتون و تاجک کو قریب لانے اور افغانستان میں مخلوط حکومت کی کوشش کرونگا، وزیراعظم

پاکستان سے مختلف شعبوں کی 67 کمپنیاں تاجکستان آئی ہیں، عمران خان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب

شریف ایک ہیں، دشمن 20 سال سے پراپیگنڈا کر رہا ہے، مریم نواز

جب قیادت کی بات آتی ہے تو سب نواز شریف اور شہباز شریف پر اکھٹے ہیں۔ نائب صدر مسلم لیگ ن

وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے ملاقاتیں

ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، افغانستان سمیت خطے کی صورتحال اورعالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خطے میں امن کے لیے افغانستان میں امن ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مایا علی انسٹاگرام پر چھا گئیں

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مایا علی کے فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی ہے۔

لڑکی کو ٹیلی فون پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم لڑکی کو کئی روز سے تنگ کر رہا تھا،خاتون کی رپورٹ پر پکڑ لیا گیا

بلنکن کا بیان مایوس کن،افغان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا دباو نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کسی بھی دباؤ کے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، عاصم افتخار ترجمان دفتر خارجہ

تنخواہ مانگنے پر مالک نے ملازم پر تیزاب پھینک دیا

متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز