کیا آؤٹ آف فارم کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ پوزیشن بدلنے ہو گی؟
بابر اعظم اپنے آخری سات میچز میں مجموعی طور پر سو رن بھی نہیں بنا سکے ہیں۔
شاہنواز دھانی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر
شاہنواز دھانی اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022-23 کا آغاز کل سے ہو گا
ٹورنامنٹ 33 میجز پر مشتمل ہوگا جس کے پہلے 16 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔
ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا
ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال
رات بھر ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔
پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی
شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ
شہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی، صوفہ کی سہولت میسر ہے، اسپتال ذرائع
اسلام آباد میں پانچ سے زائد افراد کے کسی بھی جگہ اکٹھا ہونے پر پابندی ہے، ڈپٹی کمشنر
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی جگہ پر پانچ سی زائد افراد اکٹھے نہ ہوں، ڈی سی
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال
انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث صبح 7 بجے کے قریب معطل ہو گئی تھی۔
میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ
شہباز گل کی لیگل ٹیم نے کورٹ کا تحریری حکمنامہ پمز اسپتال میں متعین پولیس حکام کے حوالے کر دیا۔
شہبازگل کو آج بھی پمز میں رکھے جانے کا امکان،دوبارہ ای سی جی اور ٹیسٹ ہونگے
رہنما تحریک انصاف شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف تھی، ڈاکڑز
شہباز گل اسلام آباد پولیس کے حوالے، طبعیت ناساز، پمز اسپتال میں داخل
شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف ہے۔ ان کی ای سی جی بھی کرائی گئی ہے۔ڈاکٹرز
راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے
پانی کی سطح ایک ہزار 751 اشاریہ 75 فٹ تک پہنچ گئی ہے، انتظامیہ
پاکستان 17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار، ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز کراچی اور لاہور میں منعقد کروائے جائیں گے
کورونا کےمثبت کیسز کی شرح3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 435 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا
کورونا سے بچاو کیلئے بھر پور عملی اقدامات کیے جارہے ہیں، عبدالقادر پٹیل
وفاق اور صوبے ملکر کر عوام کو کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ
گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے 171 نئے کیسز رپورٹ
10 فیصد سے کم کورونا والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ
این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کو کورونا پروٹوکول پر عملدرآمد کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
پی ٹی اے کا فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ
پی ٹی اے نے کرپٹوکرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے بھی مانگ لی ہے۔

