راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے August 15, 2022 تراب نقوی اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔ اسلام آباد میں بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس کی وجہ سے اسپل ویز کھولنے پڑے۔ انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 751 اشاریہ 75 فٹ تک پہنچ گئی ہے، اسپل ویز شام 6 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔ ٹیگز :اسپل ویزراول ڈیم متعلقہ خبریں صدر مملکت اور وزیراعظم کا معذور افراد کےعالمی دن پر پیغام ہر وزیر پاکستان پوسٹ کی 5 ہزار آسامیوں پر اپنوں کو نوازتا رہا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب