Sehrish Qureshi
Sehrish Qureshi

’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

سینما گھروں میں ‘عہد وفا‘ کی آخری قسط کو دیکھنے کے منتظر افراد 03 مارچ سے ٹکٹیں خرید سکیں گے۔

مایا علی کو پر لگ گئے

ہم سب کے پاس پر ہوتے ہیں، ہمیں صرف اڑان بھرنے کی ہمت کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ

مہوش حیات کا اقرا اور یاسر کیلئے پیار کا اظہار

یاسر اور اقرا نے شوبز سے تعلق رکھنے والے ساتھی اداکاروں حسن حیات خان اور سعدیہ غفار کی مایوں کی تقریب میں شرکت کی۔

فیس ماسک ذخیرہ کرنے والے خدا کا خوف کریں، فخر عالم

جب آپ قیمتیں بڑھا رہے ہیں یا ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں تو آپ لوگوں کو اس چیز سے محروم کر رہے ہیں جس سے بیماری کو روکا جا سکتا ہے۔

 ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر جاری

’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا اور چند ہی منٹوں میں ہزاروں لوگوں نے یوٹیوب پر اسے دیکھ لیا۔ 

حرا مانی کی شوہر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل

مانی نے حرا کو ان کی سالگرہ کا خوبصورت تحفہ کچھ اس انداز میں دیا کہ اداکارہ اسے سراہے بغیر نہ رہ سکیں۔

’یہ ہے میرے ملک کا قائد‘ ماہرہ خان کی عمران خان کی بھرپور تعریف

ماہرہ خان نے فخریہ انداز میں جواب دیا کہ میں باآواز بلند یہ کہتی ہوں کہ یہ ہے میرے ملک کا قائد، شکریہ۔

’عہد وفا‘ کی آخری قسط سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان

مذکورہ ڈرامے کی آخری قسط کو ٹی وی پہ نشر کرنے سے قبل سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔

دہلی فسادات: حمزہ علی عباسی کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پورا دہلی ہندوتوا کے انتہا پسندوں کی وجہ سے خوف کا شکار ہے، اداکار

ٹاپ اسٹوریز