پی آئی اے اور ریلویز کے کرایوں میں کمی کا اطلاق 22 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا۔
Author: ویب ڈیسک
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے۔
تمام بڑے شہروں اورقصبوں میں نمازعید کے بڑے اجتماعات کھلے مقامات،مساجد اور عیدگاہوں میں ہوئے
زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے شادی کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔
بابراعظم نے افتخار احمد سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہے۔
درخواستوں پر نظرِثانی کا عمل 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
مفتی منیب الرحمٰن فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ’’ٹی‘‘ گراؤنڈ میں عید الفطر کی نماز پڑھائیں گے جو 7:15 بجے ہوگی۔
فیصل مسجد اور لال مسجد اسلام آباد میں عید کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی
پلوامہ ڈرامے کی حقیقت کھولنے والے سابق گورنر ستیہ پالک ملک انتقامی کارروائی کا نشانہ بن گئے۔
پی ٹی آئی اور حکومتی نمائندوں کی ملاقات تاحال طے نہ ہوسکی۔
ہمیں اچھا تو نہیں لگا ٹکٹ ملنا چاہیے تھا لیکن عمران خان کہتے ہیں نہیں ملا تو نہیں ملا۔
عمران خان کی جانب سے سابق وزیر میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید کو بھی پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے 20 اپریل کو بلیو ٹک ختم کرنے کی حتمی تاریخی دی تھی۔
پاکستان کو پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک برتری حاصل ہے۔














