ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ ، عمران خان کا بڑا اعلان

لاہور ہائیکورٹ، نیب مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بڑا اعلان کر دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے والی 4 مفاہمتی کمیٹیوں کیجانب سے بھجوائی جانے والی درخواستوں پر نظرِثانی کے عمل کا آغاز میں کل سےکروں گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کا ٹکٹ نہ ملنے پر فواد چوہدری کا ردعمل آ گیا

ان کا کہنا تھا کہ درخواستوں پر نظرِثانی کا عمل 26 اپریل تک جاری رہے گا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں