اسپرنگر اپنے شوز میں ، جو ہفتے میں تین دن پیش کیے جاتے تھے، خاندانوں کے اندر موجود جھگڑے اور ان کی وجوہات کو نمایاں کرتے تھے۔
Author: ویب ڈیسک
حکومتی وفد میں اسحاق ڈار،اعظم نذیرتارڑ،سعدرفیق،یوسف رضاگیلانی،نویدقمراورکشورزہرا شامل ہیں۔
پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاہدے کی مخالف نہیں، ہر ملک اپنے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے معاہدے کرنے میں آزاد ہے۔
چین کی گزشتہ ماہ کراس بارڈر ادائیگیاں امریکہ سے دو فیصد کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔
گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 4.5 فی لیٹر، جب کہ ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔
یہ پلاٹ 19 اپریل کو فروخت ہوا اور یہ دبئی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا پلاٹ ہے۔
داعش امریکا، یورپ اور ایشیائی ممالک میں حملوں کے لیے ایک بار پھر افغانستان کی سرزمین استعمال کرسکتا ہے۔
مجھے خوشی ہو گی اگر بابا جی حج کے لیے ہماری اسپانسرشپ قبول فرمائیں۔
سرداری نظام ، پرانے نظام میں کوئی شک نہیں، خاندانی سیاست رہی لیکن پاکستان بدل رہا ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس پایا گیا ہے۔
کراچی میں 28 اپریل سے یکم مئی تک بارشوں کا امکان ہے۔
پارٹی ٹکٹ چیف آرگنائزر چودھری سرور اور چودھری شافع چودھری شجاعت کے حکم پر جاری کیے گئے ہیں۔
بچپن سے شاہد آفریدی کا فین ہوں، جب وہ جلدی آؤٹ ہو جاتے تھے تو میں ٹی وی ہی بند کر دیتا تھا، شاہین آفریدی














