انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا March 31, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر 166.70 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے اضافہ ہوا تھا۔ ٹیگز :ڈالرڈالر کی قیمتروپے کی قدر متعلقہ خبریں سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی، سبزی فروٹ کے نئے نرخ مقرر