دلہا اور دلہن کی شادی تقریب میں پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران دلہا اور دلہن کی پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

امریکہ : پاکستانی نژاد خاتون نے 6 فٹ 3 انچ بال عطیہ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

زہاب کی بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں پہلے لمبے اور  پھر چھوٹے بالوں میں بھی دیکھا جا سکتا۔

افغانستان کی سرحد کے قریب روسی افواج کی مشقیں شروع

فوجی مشقوں میں 5 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں، روسی وزارت دفاع کی تصدیق

کم عمر بچوں سے تحریری امتحان لینے پر پابندی

اس طرح کمسن طالبعلموں کو بے جا دباؤ سے نجات دلانا ہے، چینی وزارت تعلیم

افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کیلئے مزید وقت لگے گا، پینٹاگون

امریکہ انخلا کی تاریخ ختم ہونے کے باوجود افغانستان نے اپنی شہریوں کو نکالنے کے لیے تیار ہیں۔

کم عمر لڑکے سے شادی کرنے پر خاتون گرفتار

خاتون کو 17 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی اور زبردستی شادی کرنے کے الزام میں بچوں کے تحفظ کے قانون کی دفعہ 5 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

شادی کے منڈپ پر دلہن کے ہاتھوں دلہے اور پنڈت کی دھلائی

بھارت میں آئے روز شادیوں کے دوران انوکھے واقعات سامنے آنا معمول کی بات بنتا جا رہا ہے۔

ملا ہیبت اللہ کی نئی تصویر منظر عام پر آ گئی

ملا ہیبت اللہ نے طالبان کی کمان 2016 میں سنبھالی تھی۔

طالبان کی کابل پر امریکی حملوں کی مذمت

اگر امریکہ کو کوئی خطرہ تھا تو وہ ہمیں اطلاع دیتے، طالبان ترجمان

ٹاپ اسٹوریز