ٹی20: شیخ زاید اسٹیڈیم کے چیف پچ کیوریٹر کی پراسرار موت

موہن سنگھ نے ہی نیوزی لینڈ اورافغانستان کے درمیان جاری اہم میچ کے لیے پچ تیارکی تھی۔

ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل

عدالت نےجوبائیڈن انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

حملے میں بغیر پائلٹ مسلح ڈرون استعمال کیا گیا

امریکہ نے بھارتی اقلیت مخالف پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا

بھارتی قوانین سے مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت اور خوف کا ماحول پیدا ہو رہا ہے، رپورٹ

بھارت: اسپتال کے آئی سی یو میں آگے لگنے سے 10 مریض ہلاک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

برازیل: طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ ہلاک

 26 سالہ میریلیا گزشتہ سال برازیل میں سب سے زیادہ سنی جانے والی گلوکارہ تھیں۔

ٹیکساس:میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے8افراد ہلاک

حادثے میں 300 افراد زخمی،زخمیوں میں بچے بھی شامل

جرمنی: کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی

جرمنی میں کورونا وائرس سے مزید 150 افراد ہلاک جب کہ 37 ہزار متاثر ہوئے ہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور

انفراسٹرکچر فنڈز سے سڑکیں، پل، ائیر پورٹس تعمیر ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز