ٹونگا میں بھی کورونا پہنچ گیا: آئندہ ہفتے لاک ڈاؤن کا خدشہ

چھوٹے سے ملک ٹونگا میں کورونا کا اب تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا۔

ٹوکیو: چلتی ٹرین میں مسلح شخص کا حملہ

واقعے کے بعد اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، ذبیح اللہ مجاہد

ذبیح اللہ مجاہد نے افغان کرکٹ ٹیم کی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی۔

17 سالہ نوجوان یوٹیوب سے جرائم کرنا سیکھ گیا

نوجوان اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والوں کی مدد کے بہانے ان کا کارڈ حاصل کرتا تھا۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم

سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کیلے کھانے پر 7 پناہ گزین ملک بدر

شامیوں کی اکثریت نے ترکی میں پناہ لی ہے۔

طالبان لیڈرملاہیبت اللہ پہلی بار منظر عام پر

انہوں نے دارالحکیمہ مدرسے کا دورہ کیا اور خطاب کیا

سوڈان میں مارشل لا کے خلاف احتجاج،3افراد ہلاک

سوڈانی پولیس نے براہ راست اسلحے کے استعمال کی تردید کردی

ٹونگامیں پہلاکوروناکیس سامنےآگیا

ٹونگامیں صرف ایک تہائی آبادی کو ویکسین لگائی گئی ہے

جی20رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق

کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا

ٹاپ اسٹوریز