خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنےکیلئےعالمی معاہدہ طےپاگیا

زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی کا ٹارگٹ 2030 تک حاصل کرنے پر اتفاق

ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے پر غیر ملکی جوڑا گرفتار

ترکی میں عسکری اور سیکورٹی مقامات کی تصاویر لینے کی ممانعت ہے

دلی میں اسموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لیے بند

سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

نئی دلی میں فضائی آلودگی،سپریم کورٹ کی لاک ڈاون لگانے کی تجویز

بھارتی حکومت فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے فوری اورسنجیدہ اقدامات کرے

چینی صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ کے برابر قرار

صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت

50 سالہ اسانج امریکہ کی جانب سے جاسوسی کے الزامات کے خلاف لڑ رہے ہیں

بھارت: ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں کی خود کشیاں

گزشتہ 26 سالوں کے دوران ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد طلبہ نے خود کشیاں کی ہیں۔

کورونا: عالمی ادارہ صحت نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صرف یورپ میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سعودی عرب نے غیر ملکی شہریوں کو خوشخبری سنا دی

غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ سعودی عرب کے ویژن 2030 کا حصہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز