ایس-400 میزائل سسٹم: بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ نصب کرنا شروع کردیا

ایس- 400 کی پہلی تنصیب پاکستانی سرحد کے قریب پنجاب سیکٹر میں کی جا رہی ہے۔

ترک صدر کا شرح سود میں اضافے سے صاف انکار

میں وہ کروں گا جو دین کہے گا، رجب طیب اردگان

2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے،ڈبلیو ایچ او

ہجوم کو جمع ہونے کی اجازت دینا اومیکرون کے پھیلاؤ کے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔

گیس اور بجلی کا بل سالانہ 4 لاکھ 70 ہزار تک بڑھنے کا امکان

برطانیہ کے شہریوں کو آئندہ سال اپریل میں گیس کے بلوں میں چھپن فیصد اضافہ ہوجائے گا

برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران اومی کرون کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اومی کرون کے باعث برطانیہ میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان

فلپائن میں طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 375 ہو گئی

طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا

امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی میں ملوث ہونے کا انکشاف

گزشتہ ایک سال میں 100 کے قریب فوجی کسی نہ کسی انتہا پسند سرگرمی کا حصہ بن چکے ہیں

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت ریکارڈ

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں زیر علاج اومی کرون کا مریض دم توڑ گیا

متحدہ عرب امارات: شائقین فلم کے لیے اہم اعلان، سنیما سینسر شپ ختم

میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کے لیے +21 کیٹیگری متعارف کرادی ہے۔

دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں، جنرل باجوہ

آرمی چیف کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ سے ملاقات کے دوران بات چیت، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز