امریکہ، روس کشیدگی بڑھ گئی: ماسکو نے نائب امریکی سفیر بیدخل کردیا

امریکہ روس کو خون کی سپلائی کا ذخیرہ اور یوکرین کی سرحدوں کے قریب فوجیوں کی تعیناتی کرتے ہوئے دیکھ رہا ہے، امریکی سیکریٹری دفاع

کامیڈین کپل شرما ایک مرتبہ پھر فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

اداکارہ و ہدایتکارہ نندیتا داس کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں وہ ڈلیوری بوائے کا کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

نئی دہلی: درجنوں باراتی کنویں میں گر گئے، 13ہلاک

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کو فی کس 4 لاکھ کی امداد دینے کا اعلان کیا۔

مودی نے بھارتی عوام کو پھر بےوقوف بنا دیا

مودی نے اپنی عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش کی لیکن وہ کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔

آسٹریلیا میں شارک کے حملے سے ایک شخص ہلاک

آسٹریلیا میں عام طور پر ہر سال شارک کے تقریباً 20 حملے ریکارڈ کیے جاتے ہیں

ماضی میں بیرون ملک پاکستانیوں کی اہمیت کو نہیں سمجھا گیا، وزیر خارجہ

خواہش ہے ہم پاکستان کو اقتصادی مرکز بنانے میں کامیاب ہو سکیں، شاہ محمود قریشی

برازیل میں شدید بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

عالمی رپورٹس کے مطابق سیلابی ریلا گاڑیوں سمیت گھروں کا سامان بھی ساتھ بہا لے گیا

پلاسٹک کے چاول کا کاروبار کرنے پر 47 کروڑ روپے جرمانہ اور 10 سال کی قید ہو گی

ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں کہ پروڈکٹ مقامی منڈیوں میں داخل نہ ہو، سعودی عرب

پرچی کے بغیر بولنا مشکل، مودی لکھنے میں بھی کمزور نکلے

نئی دہلی میں مندر کے دورے کے دوران مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے کی بھرپور اداکاری کی

انتہا پسند ہندووں کی اذان کے وقت تیز موسیقی بجانے کی دھمکی

مدھیہ پردیش میں مسجد کے سامنے لاوڈ اسپیکر لگا دیے

ٹاپ اسٹوریز