شمالی کوريا کے خلاف امريکہ کی تازہ پابندياں

دو روسی بينکوں، ايک شمالی کوريائی کمپنی اور ايک شخص پر تازہ پابندیاں عائد

یاسین ملک کی عمرقید کی سزاکے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی ترديد

تنظیم کو کسی بھی طرح کی دہشت گردی کا جواز پیش نہیں کرنا چاہیے، بھارت

روس کا ہائپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کامیاب تجربے کو  ایک "عظیم کارنامہ‘‘ قرار دیا ہے۔

روس کے مقابلے میں چین زیادہ خطرناک ہے، انٹونی بلنکن

بین الاقوامی برادری کو چین کو روکنا اور اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

برصغیر کی تقسیم کے تناظر میں لکھے جانیوالے ناول کی مصنفہ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

انٹرنیشنل بکر پرائز ہر سال برطانیہ اور آئرلینڈ میں انگریزی زبان کی بہترین کتب میں سے انتخاب کرنے کے بعد دیا جاتا ہے

بینظیر دنیا کی کامیاب ترین وزیراعظم کی آئیڈیل

2007 میں بینظیر بھٹو سے جنیوا میں ملاقات ایک کانفرنس میں ہوئی تھی،، جیسنڈا آرڈرن

دنیا میں سب سے سستا اور مہنگا پیٹرول کہاں؟

وینزویلا میں ایک لیٹر کی قیمت پاکستانی روپوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر ہے

اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات فلسطین کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاووش سرائیل کے دو روزہ دورے پر موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

تین دنوں سے شہید ہونے والے کشمیریوں کی مجموعی تعداد 10 ہوگئی

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جانے کیلئے ماہرین سے مشاورت

خدشہ ہے یاسین ملک کو جیل میں قتل کیا جاسکتا ہے، اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے، پوری قوم آواز بلند کرے ، اہلیہ مشعال ملک کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز