روسی ائیر فورس کا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا

حادثے میں چار افراد ہلاک ہوئے ، پائلٹ محفوظ رہا

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد طالبان اور امریکی حکام میں پہلی ملاقات

واشنگٹن افغانستان میں کسی مسلح گروپ یا غیر ریاستی عناصر کو فنڈز فراہم نہیں کرے گا،امریکی حکام

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

تنازعہ کا حل پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ ہونا چاہئے، آسٹریلوی حکومت

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں،امریکا

امریکہ نے ہمیشہ محفوظ اور خوشحال پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

بھارت، کانگریس کی صدارت کیلئے ووٹنگ مکمل

صدارت کے لیے دو امیدواران میدان میں ہیں جن میں 80 سالہ ملک ارجن کھارج اور دوسرے 66 سالہ ششی تھرور شامل ہیں۔

2030 تک عمرہ زائرین کی تعداد 3کروڑ سالانہ پہنچانے کا ہدف ہے، شاہ سلمان

ایران سے عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہیں، سعودی فرمانروا

ایٹمی اثاثے مضبو ہاتھوں میں ہیں، صدر بائیڈن غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے رہے ہیں، چودھری شجاعت

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو زیربحث لانے کا کوئی جواز نہیں، سربراہ ق لیگ

ترکیہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ،25 افراد جاں بحق

دھماکہ  کوئلے کی  کان  میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہوا

ٹاپ اسٹوریز