پیرس ایئرپورٹ پر 18 سال گزارنے والے ایرانی پناہ گزیں مہران کریمی ناصری کا انتقال ہو گیا

مہران کریمی ناصری کی زندگی کی کہانی پر ہدایت کار اسٹیون اسپیلبرگ نے اپنی شہرہ آفاق فلم ’ دی ٹرمینل‘ بنائی تھی۔

سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی ارب پتی لبنانی کیساتھ شادی

شادی کی تقریب امریکی ریاست فلوریڈا میں پام بیچ میں ’مار اے لاگو‘ اسٹیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر منعقد ہو گی۔

بھارتی سپریم کورٹ کا آنجہانی راجیو گاندھی قتل کے 6 مجرمان کو رہا کرنیکا حکم

کانگریس نے سپریم کورٹ کے حکم کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔

بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

اقوام متحدہ بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے، مظاہرین

صدر جوبائیڈن کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے 14 نومبر کو ملاقات ہو گی

دونوں صدور کے درمیان ملاقات انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہو گی۔

برطانوی شہری کی اپنے بادشاہ کو انڈے مارنے کی کوشش، پولیس نے گرفتار کر لیا

یہ ملک غلاموں کے خون سے بنا ہے اور تم میرے بادشاہ نہیں، گرفتار شہری کے نعرے

سعودی عرب میں سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں اضافہ

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے

عالمی برادری کی زیادہ سے زیادہ معاونت درکار ہے، وزیر اعظم

پاکستان میں سیلاب سے 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔

دنیاموسمیاتی جہنم کی شاہراہ پر ہے اور ہمارا پیر ایکسلیریٹر پر ، انتونیو گوتریس

عالمی حدت کے خلاف جنگ یا اجتماعی خودکشی میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا

شہباز شریف کا دورہ، اب سعودی ولی عہد پاکستان آئے گا، اربوں ڈالرز لگائے گا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز کے اضافی بیل آوٹ پیکج ملنے اور مضبوط سرمایہ کاری متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز