دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی میزائل حملہ، 2 فوجی اہلکار ہلاک

ایئرپورٹس کے ساتھ ساتھ دمشق کے جنوب میں واقع اسلحے کے ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

آئی ایم ایف نے 2023 میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

2023میں دنیاکا ایک تہائی حصہ معاشی طور پر متاثر ہو گا، آئی ایم ایف

جیل پر حملہ،14 افراد ہلاک، 24 قیدی فرار

حملہ میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر کیا گیا

کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ چل بسے

وہ 600سال میں استعفیٰ دینے والے پہلے  پوپ تھے

آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد

عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو ہی آب زم زم لے جانے کی اجازت ہو گی۔

اسرائیل میں نیتن یاہو یا ڈراؤنے خواب کی واپسی؟

میرا سب سے بڑا مقصد ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنا اور خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری دلانا ہے، نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر سابق سربراہ مملکت کو سزا

آنگ سانگ سوچی کو مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

بھارتی وزیراعظم کی والدہ 100 برس کی عمر میں چل بسیں

ہیرابین مودی گجرات کے کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں

فرانس کا یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

روسی وزیر خارجہ نے یوکرینی صدر کے امن منصوبے کو سراب قرار دیا۔

ٹاپ اسٹوریز