رجب طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب

ہم بحیثیت قوم اپنے اتحاد کو برقرار رکھیں گے، وکٹری سپیچ

آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا

قدیم زمانے کے لوگ سادہ طریقے سے قبلے کا رخ متعین کیا کرتے تھے

امریکہ دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

امریکی صدر جوبائیڈن اور ریپبلکن رہنما کیون میکارتھی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

روس نے جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

یوکرین نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت سے انکار کر دے، روس

امریکی صدر جوبائیڈن قرض کے حوالے سے پرامید

قرض کی حد کے حوالے سے ہم جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، جوبائیڈن

نواز شریف پر حملے کی خبر غلط نکلی

مظاہرین نے پولیس پر کافی پھینکی جو نواز شریف کی گاڑی پر بھی گری۔

سرکاری افسر نے ایک لاکھ مالیت موبائل کی خاطر پورا ڈیم خالی کروا دیا

راجیش وشواس نے سیلفی لینے کے دوران اپنا فون پانی میں گرا دیا تھا

سربراہ امریکی فوج کی روس سے متعلق پیشگوئی

روس یوکرین میں اپنی فوج کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔

خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر،ویڈیو وائرل

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے منظر شیئر کیا

ٹاپ اسٹوریز