کیا آپ اس سوئمنگ پول میں نہانا چاہتے ہیں ؟

نیوزی لینڈ میں چٹانوں میں چھپے سوئمنگ پول کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔

آسٹریلیا بھی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

حکومت کی کامیاب حکمت عملی کے باعث آسٹریلیا میں عالمی وبا کا زور کافی حد تک ٹوٹ گیا ہے، تاہم خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے ہرتیک روشن کو اپنا چہرہ دیدیا

ڈیوڈ وارنر کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو دیکھ کر مداحوں نے انہیں اداکاری کا مشورہ دے دیا۔

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں نیوزی لینڈ سرفہرست

نیوزی لینڈ کورونا وبا کے باعث پہلی بار دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا مالک بننے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ 

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ

ریاست وکٹوریا میں ایک دن میں 725 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ نے ریاست میں ایک بار پھر کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

کینیڈا میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک

حملہ آور نے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے بھی پولیس کی گاڑی جیسی گاڑی کا ہی استعمال کیا۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ کے وزیر صحت کی تنزلی

فیملی کے ساتھ گھومنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیر صحت نے معافی مانگ لی۔

کورونا وائرس: سانحہ کرائسٹ چرچ کی یادگاری تقریب منسوخ

کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مساجد میں موجود افراد پر سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنی والی آگ سے تقریباً 50 کروڑ سے زائد جانور ہلاک

اب تک 48 کروڑ ممالیہ جانور، پرندے اور رینگنے والے جانور ہلاک ہوچکے ہیں اور اس تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے،ماہرین ماحولیات

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلوی بلے بازوں نے اپنے نام کرلیا

ٹیسٹ کے پہلے دن واحد بلے باز جو پاکستانی باؤلر کا نشانہ بنے وہ جو برنس تھے۔

ٹاپ اسٹوریز