صحافی خبر شائع کرنے سے پہلے حقائق جان لیں، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ
افغانستان کو یمن کی طرز پر رقم فراہم کی جا سکتی ہے، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
مفرورنائب صدر امراللہ صالح کے بھائی روح اللہ عزیزی کو گزشتہ شب قتل کیا گیا ہے، روسی میڈیا
نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے 11 ستمبر کی تاریخ سامنے آئی تھی۔
پاکستان اور سعودی عرب نے امریکہ کو افغانستان پر حملے سے روکنے کی کوشش کی تھی، غیر ملکی اخبار کو انٹرویو
روس نے اس سے قبل تقریب حلف برداری میں مشروط شرکت پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
چین اسٹریٹجک اہمیت کے حامل بگرام ایئر بیس پہ منتقل ہونے کی کوشش کر رہا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ
حقانی خاندان کی کوئی علیحدہ شناخت یا تنظیم نہیں ہے، طالبان رہنما
اب افغانستان میں خونریزی کا دور ختم ہو چکا ہے، قائم مقام افغان وزیر اعظم