عمران خان کے ایڈوائزر ہمیشہ انہیں غلط مشورے دیتے رہے، مراد راس

ایڈوائزر کون تھے نام نہیں لیا جاسکتا سب کو پتا ہے کہ پچھلے 6 ماہ سے ان کے ساتھ کون لوگ تھے۔

ہائیکورٹ میں ججز نامزدگی کا حتمی اختیار متعلقہ چیف جسٹس کو ہی حاصل ہے، جسٹس اطہر من الل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تھا تو جوڈیشل کمیشن کے ہر ممبر سے مشاورت تھی۔

فواد چودھری کی نیب راولپنڈی میں پیشی، عقبی دروازے سے واپس روانہ

 فواد چودھری 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کے کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے

چیئرمین آئی سی سی آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے

بات چیت نتیجہ خیز ہونے کی توقع ہے, جنرل مینجر آئی سی سی

راولپنڈی میں ڈکیتی، مزاحمت پر احتساب عدالت آزاد کشمیر کے جج قتل

ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

کتنے عمران آئے، کتنے عمران گئے، فردوس عاشق اعوان

عمران خان نے لوگوں کو سیاست کے بجائے عداوت پر اکسایا

ٹاپ اسٹوریز