پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی سے شروع ہو گا

مشکل حالات میں حکومت نے ڈیلیور کیا اور آنے والا وقت بھی پی ٹی آئی کا ہے، گورنر پنجاب چودھری سرور

عمران خان! تم تاریخ ہو، مکافات عمل کا شکار ہوئے، عبرتناک شکست کھا چکے: مریم نواز

آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا، گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں ہیں، نائب صدر ن لیگ

حکومت سے نکل گیا تو اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرنا ک ہوؤں گا، عمران خان

شہبازشریف کو میں اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں، لائیو کال میں سوال کا جواب

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے ارکان بولنے نہیں دیتے شور مچاتے ہیں، عمران خان

کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے، شہباز شریف

آج کسانوں سمیت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، قائد حزب اختلاف

خوشحال کسان زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں، آصف زرداری

کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا انتہائی ناانصافی ہے، سابق صدر

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

وزیر اعظم نے سیو افغانستان ہیش ٹیگ متعارف کرا دیا

افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا، عمران خان

ہماری کوششوں سے عمران خان وزیر اعظم بنے، گورنر پنجاب

پیپلز پارٹی اور اس کی لیڈر شپ نے جمہوریت کیلئے بڑی قربانیاں دیں، چوہدری سرور

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ، اسلحہ برآمد

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز