کورونا وائرس، پنجاب میں مزید 37 افراد جاں بحق، 1615 نئے کیسز رپورٹ

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں کورونا کے 724 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

پنجاب:کورونا وائرس کے ایک ہزار39 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 29 ہزار 489 ہو گئی ہے، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

ن لیگی ایم پی اے شوکت منظور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ شوکت منظور چیمہ گزشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا والدین کے عالمی دن پر پیغام

میرے والد نے میری بہترین تعلیم و تربیت پر بھر پور توجہ دی، عثمان بزدار

پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر

 صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں

عید کے بعد کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار کیا ہیں؟

پنجاب اورخیبر پختونخوا میں آج سے اتوار تک بازار بند رہیں گے۔ سوموار سے جمعرات تک صبح 9سے شام پانچ بجے تک کاروبار کی اجازت ہو گی

شہباز شریف کے میڈیا ایڈوائزر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا وائرس کے مریض نے شہبازشریف کے ساتھ نمازعید ادا کی تھی

پاکستان میں کوروناسے59ہزار151افرادمتاثر،1225 جاں بحق

گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 19 ہزار142 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں

پنجاب: مارکیٹوں کے نئے اوقات کار جاری

لاک ڈاوَن میں سختی کا فیصلہ وفاق اورصوبوں کے ماہرین پر مشتمل کمیٹی کرےگی، میاں اسلم اقبال

ٹڈی دل کے حملوں سےکپاس، مرچ کی فصلوں اور آم کے باغات کو نقصان

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ٹڈی دَل کے ممکنہ حملے کی اطلاع کے باوجود نوٹس نہیں لیا

ٹاپ اسٹوریز