افغانستان اور ایران کی سرحدیں سیل کرنے کا فیصلہ

ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد 4 اور 5 مئی کی رات ایک بجے سیل کر دی جائیں گی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 113 اموات

ملک میں کورونا سے مزید 4 ہزار 414 کسیز رپورٹ ہوئے۔

بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے 72گھنٹے پہلے کورونا منفی رپورٹ لازم قرار

پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر تمام مسافروں کاریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ ہوگا جس کی رپورٹ 20 منٹ کے اندر حاصل ہو گی۔

پاکستان: کورونا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 متاثر

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10.41 فیصد رہی ۔

سندھ میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 1029 متاثر

کورونا کے 555 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، اور 50 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ایران کیساتھ تعلقات استوار کرنے کے خواہش مند ہیں، محمد بن سلمان

دو طرفہ تعلقات کو فروغ دے کر ہم خطے اور دنیا کو ترقی اور خوشحالی کی طرف راغب کرسکتے ہیں۔

پاکستان کی پیشکش قبول کریں، بھارتی رکن پارلیمنٹ کا مودی کو خط

واہگہ بارڈر پر آکسیجن کوریڈور قائم کریں، لوک سبھا کے رکن گرجیت سنگھ اوجلا

غیر ملکی کھلاڑیوں کا بھارتی لیگ چھوڑ کر جانے کا سلسلہ جاری

 آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زیمپا،ا ین رچرڈسن اور  اینڈریو ٹائی آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا روانہ ہیں۔

ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے، وزیراعظم

مدینہ کی ریاست میں سب سے پہلے قانون کی بالادستی آئی تھی پھر خوش حالی آئی تھی اور ان شااللہ وہی پاکستان میں ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز