سندھ میں کورونا کے 622 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی میں کورونا کے 446 سامنے آئے ہیں جبکہ آج 6 مریض کورونا کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

ہمارے پاس زیادہ وسائل نہیں، بلاول کی وفاق سے مدد کی اپیل

عمران خان اگر وزیراعظم بن کر کام نہیں کر سکتے تو پھر استعفیٰ دے دیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

صدر مملکت کا دورہ کراچی: وزیراعلیٰ بریفنگ دیں گے

اعلیٰ سطحی اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل شرکت نہیں کریں گے۔

کراچی: آج تین گھنٹے کے لیے لاک ڈاؤن سخت ہو گا

کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث مشکل و سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

معیشت ٹھیک ہوسکتی ہے، زندگی نہیں لوٹائی جاسکتی،بلاول

 عوام کے جان ومال اورصحت کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، چیئرمین پی پی

سندھ حکومت کا ٹائیگر فورس سے کام لینے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

 اگر ٹائیگر فورس کوشامل کریں گے تو بہت سے سیاسی مسائل ہوں گے, امتیاز شیخ

ڈاکٹرز کو اضافی مراعات دیں گے، وزیراعلی سندھ کا اعلان

ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لے رہا ہوں، مراد علی شاہ

سندھ: چھوٹے تاجروں کو ہوم ڈیلیوری کے ذریعے کام کرنے کی اجازت مل گئی

ہوم ڈیلیوری کے تحت تمام اصول و قواعد کے تحت کاروبار ہوگا، مراد علی شاہ

کاروباری طبقے کے مسائل، وزیراعلیٰ سندھ نے تاجروں کو ملاقات کیلئے بلا لیا

تاجروں نےچھوٹےکاروباری طبقےکی تجارتی بحالیکے لیے ایس اوپیز تیار کرنےکا مطالبہ کیا تھا۔

ہمیں ایک نئے لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا، مرادعلی شاہ

ہمیں صرف زندگی بچانی ہے کیوں کہ معیشت سنبھل جائے گی لیکن انسان دوبارہ واپس نہیں آسکتے، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز